Islamic Lori for Kids
اللہ
اللہ ھو
آج کی ضرورت نہیں۔ اللہ ھو
بابا بھی بولیں اللہ ھو
امّی بھی بولیں اللہ ھو
من بھی بولے اللہ ھو
منی بھی بولے اللہ ہو
پرہتے پرہتے یون نیند آجائے
خواب میں بھی ہم پڑھتے جائیں گے۔
اللہ ھو
چندا بھی بولے اللہ ہو
تارے بھی بولن اللہ ھو
ہر زرا بولے اللہ ھو
سارا ہی بولن اللہ ہو
Lullaby for kids
Islamic Lullaby
#Lullaby
#kids
#Islamic
#viral
#video